gohar ali

”بلا “ صرف تحریک انصاف کا ہے،الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی بلے کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے قانونی جنگ ،پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی ہے ،درخواست گزار بیرسٹر گوہر نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن کو پارٹی انتخابات کرانے کے طریقہ کار پر فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : روپوش دستی کی 2دن کی حفاظتی ضمانت منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں