لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب ،خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے۔
نجی ٹی وی کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے لاہور میں فضائی آپریشن متاثر ہوا ،علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 6پروازیں منسوخ کر دی گئیں ،16سے زائد پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں ۔دھند کے باعث موٹر وے کے کئی سیکشن بھی بند رہے ۔
یہ بھی پڑھیں : بلے کیلئے الیکشن کمیشن سے جنگ،تحریک انصاف آج پشاور ہائیکورٹ جائیگی