PPP JUI meeting

زرداری اور مولانا کا پنجاب میں انتخابی اتحاد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور جمعیت علما اسلام نے پنجاب میں انتخابی اتحاد کا اصولی فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے وفد نے ملتان میں پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی جس میں انتخابی اتحاد پر بات چیت ہوئی ،سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق بنیادی تفصیلات بعد میں طے ہونگی ۔

یہ بھی پڑھیں : خواتین کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ میں لڑائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں