modi sarkar

بحیرہ عرب میں مودی سرکار کا نیا کھیل3،جنگی بحری جہاز تعینات کر دیے

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی مودی سرکار نے بحیرہ عرب میں تین بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے بحیرہ عرب میں اسرائیلی بحری جہاز کو ڈرون سے نشانہ بنائے جانے کے بعد فیصلہ کیا ،بحیرہ عرب میں تین جنگی بحری جہاز تعینات کر دیے گئے ہیں ۔یاد رہے کہ امریکی پینٹا گون نے ڈرون حملے کا الزام ایران پر لگایا تھا جس نے اس کی سختی سے تردید کر دی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : مودی کے اوچھے ہتھکنڈے،بابری مسجد کی جگہ رام مندرکھڑا کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں