اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ،امیدواروں کی گرفتاریاں روکنے کی اپیل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی ہے کہ 22دسمبر کے فیصلے پر عملدرآمد کرایا جائے اور ہمارے امیدواروں کی گرفتاریوں کو روکا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”بلا “ صرف تحریک انصاف کا ہے،الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج