riaz khokhar

سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھراسلام آباد میں انتقال کر گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ریاض کھوکھر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ترقی پسند پاکستان کے مضبوط حامی تھے ،کئی سفارتی عہدوں پر مشکل حالات میں بہترین خدمات سر انجام دیں ۔ریاض کھوکھر کی نماز جنازہ آج شام ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائیگی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر عملدرآمد کرائے “گرفتاریوں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں