لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں نمبر ون پر آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق زندہ دلان لاہور آلودہ ہوا میں سانس لینے پر مجبور ،طرح طرح کی بیماریوںکا شکار ہونے لگے ،لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 400سے زائد ریکارڈ کیا گیا ہے ۔آلودہ ترین شہروں میں نئی دلی دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : فیول ایڈجسٹمنٹ کا ڈرامہ جاری ،بجلی 4.66روپے یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری