لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت کا تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری ،سینکڑوں افراد گرفتار کر لیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کا تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے ،اب تک 733افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں ،54مقدمات کا اندراج کیا گیا ،650دکانیں سیل کر دی گئیں ،1186سائن بورڈز ،تھڑے اور شیڈز مسمار ،100تندور ختم کر دیے گئے ،20ٹرک اور چار ریڑھیاں ضبط کر لی گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر عملدرآمد کرائے “گرفتاریوں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست