firdous naqvi

فردوس شمیم کو عدالت سے ریلیف ،گھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے شاہ محمود کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا ،عدالتی احکامات کے بغیر فردوس نقوی کیخلاف کسی بھی کارروائی کو روک دیا گیا ،ہائیکورٹ نے سندھ اور وفاقی حکومت کو چار جنوری کیلئے نوٹس جاری کر دیے ۔یاد رہے کہ فردوس نقوی نے 21دسمبر کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے اور 22کو انہیں ہاﺅس اریسٹ کر لیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”اڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے“15دن کی نظر بندی کا حکم جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں