لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بیمار ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی قائد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی ،زکام اور گلے کی خرابی کے باعث انہیں معمولی بخار ہو گیا ،طبیعت کی خرابی کے باعث انہوں نے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے بھی خطاب نہیں کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”اڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے“15دن کی نظر بندی کا حکم جاری