aitzaz

سیاسی پارٹی سے انتخابی نشان نہیں چھینا جا سکتا،پشاور ہائیکورٹ نے بالکل درست فیصلہ دیا ،اعتزاز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف وکیل اعتزاز احسن نے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ درست قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ انتخابی نشان پارٹی کی ملکیت ہوتا ہے ،سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم نہیں کیا جا سکتا ،الیکشن کمیشن نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے فیصلہ دیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ،تحریک انصاف کو ”بلا“واپس مل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں