police

شاہ محمود کوجی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا ،پولیس

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ محمود کی گرفتاری جی ایچ کیو حملہ کیس میں ڈالی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود کوگرفتار کرنے والی پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا ،پولیس نے ڈپٹی کمشنر کو شاہ محمود کی نظربندی ختم کرنے کی استدعا کی تھی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کیا گیا تو پولیس نے پھر گرفتار کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : شاہ محمود کی اڈیالہ سے رہائی جیل سے نکلتے ہی پولیس نے پھر دبوچ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں