bilawal

لاہور سے بلاول کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 127پر بلاول بھٹو کے کاغذات پر اعتراض سامنے آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے شہری نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ بلاول نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرئنز سے وابستگی ظاہر کی جبکہ وہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین ہیں ،الیکشن ایکٹ کے مطابق ایک شخص ایک وقت میں ایک ہی جماعت کا کارکن ہو سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : شاہ محمود کی اڈیالہ سے رہائی جیل سے نکلتے ہی پولیس نے پھر دبوچ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں