خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) مہران ہائی وے پر دو مسافر ویگنوں کی ٹکر ،25سے زائد زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ پیڑ بڈھڑو کے قریب پیش آیا ،زخمیوں میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ،ریسکیو والوں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ،پانچ زخمیوںکی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : شاہ محمود کی اڈیالہ سے رہائی جیل سے نکلتے ہی پولیس نے پھر دبوچ لیا