اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف نے شاہ محمود کی گرفتاری پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر گوہر نے تھری ایم پی او کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ شاہ محمود کی گرفتاری کا نوٹس لیا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : شاہ محمود کی اڈیالہ سے رہائی جیل سے نکلتے ہی پولیس نے پھر دبوچ لیا