ECP

انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کا فیصلہ موصول ،الیکشن کمیشن نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان پر فیصلہ موصول ،الیکشن کمیشن نے آج اہم اجلاس بلا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو موصول ہو گیا ،فیصلے میں الیکشن کمیشن کوپی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفکیٹ ویب پر آویزاں کرنے اور بلے کا نشان بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، چیف الیکشن کمیشن نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : شاہ محمود کی اڈیالہ سے رہائی جیل سے نکلتے ہی پولیس نے پھر دبوچ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں