sher afzal

اسلام آباد میں جلسہ کیلئے شیر افضل متحرک ،اجازت کیلئے ہائیکورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ جلسے کی اجازت نہیں دے رہی ،جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررہے ہیں ،شاہ محمود قریشی کو جس طرح سے گرفتار کیا گیا افسوسناک ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سپیکر کے پی مشتاق غنی کے کاغذات مسترد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں