adiala hearing

اڈیالہ میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ،فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے چار رکنی کمیشن نے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ،کمیشن نے بغیر کسی کارروائی کے سماعت تین جنوری تک ملتوی کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد میں جلسہ کیلئے شیر افضل متحرک ،اجازت کیلئے ہائیکورٹ جانے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں