اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینے والے نادرا کے چار افسر گرفتار کر لیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینے والے چار نادرا افسران کو حراست میں لے لیا ،گرفتار افسران پر الزام تھا کہ انہوں نے 2019-20میں متعدد غیر ملکیوں کو غیر قانونی طور پر پاکستان کے شناختی کارڈ بنا کر دیے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن کیلئے تیار ہو جاﺅ “عمران خان کا جیل سے قوم کو پیغام