10 point agenda

بلاول بھٹو کا 10نکاتی ایجنڈے کا اعلان

گڑھی خدا بخش (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین بلاول بھٹو نے عوام کیلئے دس نکاتی ایجنڈے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گڑھی خدا بخش میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر حکومت ملی تو پانچ سال میں تنخواہیں دگنا کر دینگے ،یکساں معیاری تعلیم ،300یونٹ تک سولر بجلی مفت ،صحت کی سہولت ،کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق،کسان کارڈ متعارف،بینظیر انکم سپورٹ طرز پر غریب عوام کی مدد کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”زندہ ہے بی بی زندہ ہے “”بینظیر اصل میں غریب کی آواز تھی جسے ختم کیا گیا “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں