shoab shaheen

”شعیب شاہین کے کاغذات کیوں مسترد کیے “الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شعیب شاہین کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے پرالیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شعیب شاہین کے کاغذات مسترد کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے ۔یاد رہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار شعیب شاہین نے قومی اسمبلی کی تین نشستوں سے کاغذات جمع کرائے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن روکنے کیلئے ہتھکنڈوں کا استعمال “چیف جسٹس نے خدشہ ظاہر کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں