nikah case

نکاح کیس کی جیل میں سماعت10،جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف نکاح کیس کی جیل میں سماعت ،فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کی ،عدالت نے جیل میں سماعت کے بعد نقول تقسیم کرنے کے بعد فرد جرم عائد کرنے کیلئے دس جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔

یہ بھی پڑھیں : انڈر 19ٹیم کے ساتھ بھی الیکشن لڑینگے،کسی کو اکیلے نہیں کھیلنے دینگے،بیرسٹر گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں