hisan niazi case

حسان نیازی فرار کیس ،علی زیدی اور حلیم عادل پر فرد جرم عائد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی کو فرار کرانے کے کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں حسان نیازی کو سٹی کورٹ سے فرار کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے علی زیدی اور حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کر دی ،ملزمان کا صحت جرم سے انکار ،عدالت نے آئیندہ پیشی پر گواہوں کو طلب کر لیا ،سماعت 6جنوری تک ملتوی کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : انڈر 19ٹیم کے ساتھ بھی الیکشن لڑینگے،کسی کو اکیلے نہیں کھیلنے دینگے،بیرسٹر گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں