sadia abasi

”بلوچ مظاہرین کو ملک دشمن کیوں کہا “سینیٹر سعدیہ عباسی نگران وزیراعظم پر برس پڑیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ مظاہرین کیلئے ملک دشمن کے الفاظ استعمال کرنے پر سینیٹر سعدیہ عباسی نگران وزیراعظم پر برس پڑیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سعدیہ عباسی نے کہا کہ نگران وزیراعظم نے احتجاج کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دیا ،ہمدردی کرنے والوں کو کالعدم تنظیم میں شمولیت کا مشورہ دیا جس کی مذمت کرتی ہوں،اگر وہ ملک دشمن تھے تو ان پر مقدمات کیوں نہیں بنائے گئے ،اس طرح کی باتیں کر کے اور نفرت کو بڑھا کر ملکی مسائل حل نہیں کیے جا سکتے ۔

یہ بھی پڑھیں : حسان نیازی فرار کیس ،علی زیدی اور حلیم عادل پر فرد جرم عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں