shehbaz sharif

شہباز شریف پر سنگین الزام عائد،کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل دائر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق درخواست گزار نے الزام لگایا ہے کہ شہباز شریف سپریم کورٹ پر حملہ کے ماسٹر مائینڈ تھے ،انہوں نے اپنے وزکرز کے ذریعے عدالت عظمیٰ پر حملہ کرایا ،انہیں الیکشن لڑنے سے روکا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : انڈر 19ٹیم کے ساتھ بھی الیکشن لڑینگے،کسی کو اکیلے نہیں کھیلنے دینگے،بیرسٹر گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں