اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریٹرننگ افسران کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری دن ہے ،عمران خان نے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل دائر کردی ہے ۔سندھ میں ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا گیا ۔
![imran khan](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/imran-khan-940x480.jpg)