umair khan

ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم، عمیر خان نیازی کے کاغذات نامزدگی منظور

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عمیر خان نیازی ایڈووکیٹ کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق میانوالی کے حلقہ این اے نواسی سے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ،ٹربیونل نے آر او کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے عمیر خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا حکم دیدیا ۔

یہ بھی پڑھیں : کاغذات نامزدگی مسترد کرنے پر عمران خان کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں