murder

اڈیالہ جیل میں زیادتی کے بعد قیدی قتل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قیدی کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں چار قیدیوں نے ہاتھ پاﺅں باندھ کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور بھر گلے میں پھندا ڈال کر مار ڈالا ،پولیس نے چاروں قیدیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بلے کا نشان واپس ملے گا یا نہیں “لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں