khosa

تاریخ کی بدترین پری پول دھاندلی جاری ہے ،کھوسہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں تاریخ کی بدترین پری پول دھاندلی جاری ہے ،امیدواروں کو گرفتار کیا جا رہا ہے ،کاغذات نامزدگی مسترد ہو رہے ہیں۔
سپریم کورٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق براہ راست سماعت میں لطیف کھوسہ نے کہا کہ اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے ساری دنیا دیکھ رہی ہے،ہماری درخواست ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے ،ریٹرننگ افسران فیصلے کی کاپیاں نہیں دے رہے ،اپیلیں کہاں کریں۔

یہ بھی پڑھیں : بلے پرالیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست ،پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں