اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کیلئے دس سالہ نا اہلی کی مدت بحال کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا ،جسٹس محسن اختر اور جسٹس ثمن امتیاز نے حکم امتناع جاری کیا ۔یاد رہے کہ سنگل بینچ نے مدت 10سال کے بجائے پانچ سال کرنے کا فیصلہ دیا تھا ۔
یہ بھی پڑؑھیں : کبھی صادق اور امین،کبھی ڈگری کی شرط ،سب آمروں کے ہتھکنڈے تھے ،چیف جسٹس