لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پیمرا نے بانی تحریک انصاف کی تقریریا بیانات نشر کرنے سے متعلق پابندی کی تردید کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیمرا نے لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے بیانات نشر کرنے کرنے سے متعلق کسی بھی قسم کی پابندی کی تردید کر دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کی ماری عوام کو ایک اور تحفہ ،بجلی 4روپے 12پیسے یونٹ مہنگی کر دی گئی