کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری دیدی ۔یاد رہے کہ آر او نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کو نامنظور کر دیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کی ماری عوام کو ایک اور تحفہ ،بجلی 4روپے 12پیسے یونٹ مہنگی کر دی گئی