کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 17پیسے کی کمی ہوئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 281.50روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 205پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں شدید دھند ،25پروازیں منسوخ