لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے چیئرمین پی سی بی کو اہم فیصلے کرنے سے روک دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر اطلاعات نے سینٹ اجلاس میں بتایا کہ حکومت نے چیئرمین پی سی بی کو بورڈ سے متعلق اہم فیصلے کرنے سے روک دیا ہے ،ان کے اختیارات کو محدود کر دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : فواد چوہدری کا مزید 4روزہ ریمانڈ منظور