علی امین ،بھائی اور والد کی ضمانت میں توسیع

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر علی امین گنڈا پور ،انکے بھائی اور والد کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے علی امین ،فیصل امین اور امین خان کی ضمانت میں توسیع کا حکم جاری کر دیا ،عدالت نے حکم دیا کہ 11جنوری تک تحریک انصاف کے تینوں رہنماﺅں کو موجودہ مقدمات میں گرفتار نہ کیا جائے ،مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں