اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان بالا میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پیش کی گئی توکورم بھی پورا نہیں تھا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں انتخابات کو ملتوی کرنے کی قرار داد منظور کی گئی تو وہاں کورم بھی پورا نہیں تھا اور صرف 14ارکان موجود تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد منظور