کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں پیش قرارداد کی پارٹی نے حمایت نہیں کی ،بہرہ مند تنگی کو وضاحت دینا ہو گی ۔
کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ قرار داد پر ہمارے رکن کے دستخط نہیں ہیں ،بہرہ مند نے بتایا ہے کہ اس نے قرار داد کی حمایت نہیں کی ،اجلاس کی ویڈیو دیکھ کر ان سے وضاحت لینگے ،ہماری الیکشن کے حوالے سے مکمل تیاری ہے ،سینیٹ میں پیش قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ن لیگ ،پی ٹی آئی اشرافیہ کی نمائیندہ ہیں ،خواتین میرا پیغام گھر گھر پہنچائیں ،بلاول