یوٹیلٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور تیل سستا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور تیل سستا کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے برانڈڈ گھی اور تیل کی قیمتوں میں دس روپے کی کمی کر دی ہے ۔قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق برانڈڈ گھی اور تیل کی قیمت میں کمی کا فوری اطلاق ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں