راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث آر آئی سی منتقل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے ایمبولنس پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے