پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی کوشش ناکام ،اے این پی اور جے یو آئی ف نے لچک دکھانے سے انکار کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیاسی جماعتوں نے پیپلز پارٹی کے مقابلے میں امیدواروں کو بٹھانے سے انکار کر دیا ،پیپلز پارٹی نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں ناکامی کے بعد کے پی میں اپنے امیدواروں کے نام فائنل کر لیے ،آئیندہ دو روز میں ناموں کا اعلان کر دیا جائیگا ۔
یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشداورعمر چیمہ کے ریمانڈ میں توسیع