لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب نے نیا ترمیمی آرڈیننس منظور کر لیا ،سرکاری ملازمین کے پنشن رولز میں ترمیم کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کی نگران کابینہ نے سرکاری ملازمین کے پنشن رولز میں ترمیم کر دی ہے ،نئی پنشن سکیم کے تحت حکومت اور ملازمین دونوں پنشن اکاﺅنٹ میں حصہ ڈالیں گے ،گورنر پنجاب نے نیا ترمیمی آرڈیننس منظور کر لیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ذالفقار علی بھٹو ریفرنس ،پیپلز پارٹی نے تحریری جواب جمع کرا دیا