gohar

”الیکشن ملتوی قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں ،بلے پر سپریم کورٹ کاہر فیصلہ قبول ہو گا “

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ آٹھ فروری کو الیکشن کا انعقاد پتھر پر لکیر ہے ،سینیٹ سے منظور قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کے انتخابی نشان پر سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہو گا ہمیں منظور ہوگا ،استدعا ہے کہ اس کیس کی سماعت جلد کی جائے ،پارٹی ٹکٹ سے متعلق مشاورت آج مکمل ہو جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : سینٹ قراردادسے آئین کی توہین کی گئی ،سپریم کورٹ اس کا نوٹس لے ،کھوسہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں