khosa

سینٹ قراردادسے آئین کی توہین کی گئی ،سپریم کورٹ اس کا نوٹس لے ،کھوسہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سینیٹ سے کورم پورا نہ ہونے کے باوجود الیکشن ملتوی کی قرارداد منظور کرنا توہین آئین اور توہین عدالت ہے ،چیف جسٹس اس کا نوٹس لیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ الیکشن کو کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونا چاہیے ،تمام ادارے تن من دھن سے شفاف الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنائیں ،آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب کو معطل کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں