اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد پر چیئرمین سینیٹ اور ارکان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انتخابات ملتوی کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد پاس کی گئی جو توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے ،الیکشن کو وقت پر نہ کرانا آئین کی خلاف ورزی ہے ،چیئرمین سینیٹ اور ارکان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن ملتوی قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں ،بلے پر سپریم کورٹ کاہر فیصلہ قبول ہو گا “