bilawal house

ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج ،جیالوں کا بلاول ہاﺅس کے باہر دھرنا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹکٹوں کی تقسیم پر پیپلز پارٹی لیاری کے کارکنوں کا احتجاج ،بلاول ہاﺅس کے باہر دھرنا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیاری سے مرد و خواتین پر مشتمل جیالوں کی بڑی تعداد بلاول ہاﺅس کے باہر پہنچ گئی ،مظاہرین نے بلاول ہاﺅس کے باہر سڑک پر دھرنا دیدیا ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں کارکنوں کا حق سلب کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بلے پر پشاور ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں