ECP

سینیٹ سے انتخابات ملتوی کی قرارداد موصول ،الیکشن کمیشن کا فوری اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد الیکشن کمیشن کو موصول ہو گئی ،الیکشن کمیشن نے اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کو سینیٹ سے منظور کی گئی قرارداد موصول ہو گئی ،الیکشن کمیشن حکام نے قرارداد پر مشاورت کیلئے جلد اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : یو این، او آئی سی سے بھی قرارداد پاس کرا لیں،الیکشن 8فروری کو ہی ہونگے ،بلاول کا چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں