imran khan

این اے 122، عمران خان کے کاغذات مسترد،آر او کو نوٹس جاری ،کل تک جواب طلب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 122سے عمران خان کے کاغذات مسترد کرنے پر آر او سے جواب طلب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف کی جانب سے اپیل پر جسٹس طارق ندیم نے بطور اپیلٹ ٹربیونل سماعت کی ،الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل تک جواب طلب کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹ سے انتخابات ملتوی کی قرارداد موصول ،الیکشن کمیشن کا فوری اجلاس بلانے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں