اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 190ملین پاﺅنڈ کیس میں اہم پیشرفت ،ٹرائل کا آغاز کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نقل تقسیم کرنے کی تاریخ 8جنوری مقرر کر دی ،بانی تحریک انصاف عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آٹھ جنوری کو طلب کر لیا گیا ،کیس میں شریک ملزمان شہزاد اکبر ،ذلفی بکاری ،فرح گوگی اور ضیا المصطفیٰ کو اشتہاری قرار دیدیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : این اے 122، عمران خان کے کاغذات مسترد،آر او کو نوٹس جاری ،کل تک جواب طلب