راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پرانی دشمنی پر مخالفین کی گھات لگا کر فائرنگ ،تین افراد کو قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے علاقہ شوہدرہ میں مخالف گروپ نے گاڑی پر فائرنگ کر کے میاں بیوی اور انکی آٹھ سالہ بیٹی کو قتل کر دیا ،حملہ میں تین زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں :پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،5اہلکار جاں بحق