کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ،سردی کی شدت میں اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سائبیرین ہواﺅں کی شدت میں اضافہ ہو گیا ،بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔ادھر کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی گئی ،مضافاتی علاقوں میں درجہ حرار ت 9ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے ۔
![](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/rain-940x480.jpg)